PK Press

ہفتہ30اپریل بینک کھلیں گے یا نہیں؟اسٹیٹ بینک نے اعلان کردیا

state bank of pakistan

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) اسٹیٹ بینک نے 30اپریل کو تمام بینک کھلے رکھنے کا اعلان کردیا ۔مرکزی بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ ہفتہ30اپریل 2022کو تمام بینک اور ان کی برانچیں کھلی رہیں گی ،

 

اسٹیٹ بینک کے مطابق عید الفطر کی تعطیلات 2سے5مئی کو ہوں گی ۔

عالمی ادارے نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

https://pkpress.net/2022/04/12/pakistani-economy/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بھارت،مذہبی جلوس کے دوران کرنٹ لگنے سے11افراد جاں بحق

پڑھنے کے اگلے

سی پیک کے تمام منصوبوں کی سکیورٹی کو یقینی بنانا حکومت کی ترجیح ہے ،بلاول

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔