PK Press

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا

ecp and imran

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا ۔

 

 

 الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پشاور ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمرا سے مانگ لیا ۔

سندھ اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حلیم عادل شیخ ،خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چودھری کے بیان کا ریکارڈ بھی طلب کیا گیا ہے ۔

پی ٹی آئی سے اچانک علیحدگی، طارق بشیر چیمہ نے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

https://pkpress.net/2022/04/27/tariq-bashir-cheema-3/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

آصف زرداری نجی طیارے سے دبئی روانہ ہوگئے

پڑھنے کے اگلے

سپیکر قومی اسمبلی نے غیر قانونی بھرتیوں کا نوٹس لے لیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔