PK Press

بزنس اینڈ پروفیشنل کے زیراہتمام مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )خواتین کی فلاح وبہبود سے متعلق غیر سرکاری ادارے "بزنس اینڈ پروفیشنل "کی طرف سے رکن قومی اسمبلی فرخ خان کی رہنمائی میں راول ٹائون کے علاقے میں مستحق افراد میں راشن تقسیم کیا گیا۔

 

اس کار خیر میں ملکہ فاروقی ،شمیم زیدی،تسنیم صدیقی،فوزیہ عاصم،نصرت خان ،شیریں،ڈاکٹرناز،نعیم فاطمہ اور دیگر نے بھی حصہ لیا۔اس موقع پر رکن قومی اسمبلی

فرخ خان نے ملک وقوم کی ترقی وخوشحالی خاص طور پر پاک فوج کے جوانوں کی خیر وعافیت اور شہداء کے درجات کی بلندی کیلئے خصوصی دعا کروائی ۔

انہوں نے مستحق افراد کی مدد کے حوالے سے بزنس اینڈ پروفیشنل کی خدمات کو سراہا اور ادارے کی ترقی کےلئے نیک خواہشا ت کا اظہار کیا۔

مسلم لیگ ق خواتین ونگ کی چودھری سالک کو کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد

https://pkpress.net/2022/04/25/1512/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چینی صدر کا کاریگروں کے لیےمنعقدہ پہلی اختراعی تبادلہ کانفرنس کے نام تہنیتی پیغام

پڑھنے کے اگلے

حمزہ شہباز نے وزیراعلیٰ پنجاب کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔