PK Press

پیسے بیوی کی اجازت سے خرچ کرتا ہوں ، شاہد کپور

shahid kapoor family

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف بھارتی اداکار شاہد کپور نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ شادی کے بعد پیسے خرچ کرنے سے پہلے بیوی سے اجازت لینا پڑتی ہے ۔

 

 

بھارتی میڈیا کے مطابق شاہد کا کہنا تھا کہ وہ شادی سے قبل بہت پیسے اڑاتے تھے اور پھر شادی ہوگئی اور اب بیوی بچے ہیں تو پیسے خرچ کرنے سے پہلے بیوی سے اجازت لیتا ہوں ۔ انہوں نے کہا کہ پیسے سے ہم اپنی ضروریات پوری کرتے ہیں تو اس کی اہمیت کو فراموش نہیں کیا جاسکتااور اگر ہم اپنی صلاحیت پر نکھار پیدا کریں تو پیسے خود آپ کے پاس چل کر آئیں گے ۔

 

 

شاہد کپور نے کہا کہ بھارت کے ہر گھر میں پیسے کو لے کر جھگڑا ہوتا ہے ۔اداکار نے کہا کہ والد میری بیوی سے زیادہ اچھا کھانا بناتے ہیں اس لئے دونوں کے درمیان لڑائی بھی ہوتی ہے ، مجھے دوستوں کے ساتھ گھومنا پسند ہے ۔

شادی کےفوراً بعد ہی رنبیر کپوربڑی مشکل میں پھنس گئے

https://pkpress.net/2022/04/15/ranbeer-alia-wedding-2/

https://urdu.geo.tv/category/entertainment

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عید سے قبل عوام کو بڑا جھٹکا،نیپرا نے بجلی مہنگی کردی

پڑھنے کے اگلے

حکومت نے عاصم احمد کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔