PK Press

حکومت نے عاصم احمد کو نیا چیئرمین ایف بی آر تعینات کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کے چیئرمین کی تبدیلی کی منظوری دیدی۔

 

 

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے چیئرمین ایف بی آر اشفاق احمد کو تبدیل کر کے عاصم احمد کو نیا چیئرمین لگانے کی منظوری دے ۔

 

کابینہ کی منظوری کے بعد گریڈ21کے افسر عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر مقررکردیا گیا جس کا اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ وفاقی کابینہ نے چیئرمین ای او بی آئی کو ہٹانے کی بھی منظوری دے دی ہے ۔

عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو بے قصور قراردیدیا

https://pkpress.net/2022/04/26/bashir-memon-2/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پیسے بیوی کی اجازت سے خرچ کرتا ہوں ، شاہد کپور

پڑھنے کے اگلے

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیر خارجہ کا حلف اٹھا لیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔