PK Press

سندھ ہاوس حملہ کیس، تحریک انصاف کے دو ارکان گرفتار

sindh house attack

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ ہاوس حملہ کیس میں پی ٹی آئی کے ارکان قومی اسمبلی کی ضمانت منسوخ کر دی۔

 

 

پولیس نے دونوں ارکان قومی اسمبلی کو کمرہ عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے عطا اللہ اور فہیم خان کی ضمانت مسترد کی ہے۔

 

پی ٹی آئی کارکنوں نے سندھ ہاؤس پر دھاوابول دیا

https://pkpress.net/2022/03/18/sindh-house-2/

واضح رہے کہ اسلام آباد میں پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں نے سندھ ہاوس پر دھاوا بولا تھا، پی ٹی آئی کے کارکنوں نے سندھ ہاوس کا گیٹ توڑ دیا تھا۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے کارکنان لوٹے لے کر سندھ ہاوس پہنچے اور سندھ ہاوس کے قریب ریڈ زون میں داخل ہوگئے تھے، جہاں انہوں نے دھرنا دینے کے بعد سندھ ہاوس پر دھاوا بولا تھا۔

https://www.humnews.pk/category/latest/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عوام کوامپورٹڈحکومت کےرحم وکرم پرنہیں چھوڑسکتے،حسین الٰہی

پڑھنے کے اگلے

عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو بے قصور قراردیدیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔