PK Press

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ توہین عدالت کے سزا وار قرار

donald trump

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکی عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو توہین عدالت کا سزا وار قراردے دیا۔

 

 

غیر ملکی میڈیا کے مطابق نیویارک اٹارنی جنرل تحقیقات سے متعلق معاملے میں عدالت نے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پابند کیا ہے کہ جب تک وہ اٹارنی جنرل کو درکار دستاویز فراہم نہیں کرتے انہیں دس ہزار ڈالر روزانہ کے لحاظ سے جرمانہ دینا ہوگا۔

امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

https://pkpress.net/2022/04/14/1563/

 

دوسری جانب غیر ملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ٹرمپ عدالتی فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے جبکہ ٹرمپ کے وکلا کا دعویٰ ہے کہ دستاویز پہلے ہی فراہم کی جاچکی ہیں ۔

https://jang.com.pk/news/1079206

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو بے قصور قراردیدیا

پڑھنے کے اگلے

عمران خان مدت پوری کرتے مگر ان کے طرز حکومت نے گنجائش نہ چھوڑی،جاوید ہاشمی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔