PK Press

شاہدآفریدی کا میگااسٹارز لیگ کروانے کا اعلان

megra stars league

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے میگاسٹارز لیگ کرانے کا اعلان کردیا۔

 

 

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شاہد آفریدی نے کہا کہ دنیا بھر میں اپنی نوعیت کی سب سے بڑی اور پہلی لیگ کی توثیق کرنے پر فخر ہے ۔

 

انہوں نے کہا کہ میگااسٹارز لیگ پاکستان سمیت دنیا بھر کے لوگوں کو تفریح فراہم کرے گی ۔

 

شاہد آفریدی نے کہا کہ اس لیگ سے حاصل ہونے والے معاوضے سے ہمارے سابق کرکٹرز ،کھیلوں کے صحافیوں اور فنکار برادری کی مالی مدد کی جائے گی ۔

کیا شاہد آفریدی بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھنے والے ہیں؟

https://pkpress.net/2022/04/08/shahid-afridi-3/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

چیئرمین سینٹ شاہی خاندان کی دعوت پر سعودی عرب روانہ

پڑھنے کے اگلے

عمران اشرف کی فلم ‘دم مستم’ ریلیز سے قبل قانونی مشکلات کا شکار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔