
ملتان(مانیٹرنگ ڈیسک )سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ عمران خان اپنے پانچ سال پورے کرتے مگر ان کے طرز حکومت نے گنجائش نہ چھوڑی۔
جاوید ہاشمی دل میں تکلیف کی شکایت پر طبی معائنے کیلئے انسٹیٹوٹ آف کارڈیالوجی پہنچے جہاں کا طبی معائنہ کیا گیا۔
غیر ملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے، اعلامیہ قومی سلامتی کمیٹی
https://pkpress.net/2022/04/22/national-security-committee/
جاوید ہاشمی نے کہا کہ سینے میں درد محسوس ہوا تو چیک اپ کیلئے آیا،ڈاکٹر کہتے ہیں تھوڑے دن انتظار کریں پھر سرجری کریں گے ۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ عمران خان اپنے پانچ سال پورے کرتے مگر ان کے طرز حکومت نے گنجائش نہ چھوڑی