PK Press

عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے کو بے قصور قراردیدیا

bashir memon

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سیشن عدالت نے سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو بے قصور قراردے دیا۔لاہور ایڈیشنل سیشن جج کے روبرو بشیر میمن کے خلاف مقدمات کی سماعت ہوئی جس میں ایف آئی اے نے اپنی رپورٹ عدالت میں جمع کرائی ۔

 

 

ایف آئی اے نے بھی بشیر میمن کو بے قصور ٹھہراتے ہوئے موقف اپنایا کہ تفتیش میں بشیر میمن بے گناہ ثابت ہوئے اور وہ کسی بھی مقدمے میں مطلوب نہیں ۔

 

عدالت نے ایف آئی اے کی رپورٹ کے بعد بشیر میمن کو بے قصورقرار دیدیاجس کے بعد سابق ڈی جی ایف آئی اے نے اپنی عبوری ضمانتیں عدالت سے واپس لے لیں ۔

سابق ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن نے گرفتاری سے بچنے کے لیے سیشن کورٹ سے رجوع کر لیا

http://pkpress.net/2022/01/11/bashir-memon/

https://urdu.arynews.tv/category/pakistan/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سندھ ہاوس حملہ کیس، تحریک انصاف کے دو ارکان گرفتار

پڑھنے کے اگلے

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ توہین عدالت کے سزا وار قرار

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔