PK Press

نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا

nawaz sharif

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کے قائد او ر سابق وزیراعظم نوازشریف کو پاسپورٹ جاری کردیا گیا۔تفصیلات کے نوازشریف کو 23اپریل کو نیا پاسپورٹ جاری کیا گیا ،پاسپورٹ کی مدت دس سال ہے ۔

نواز،شہبازسمیت 100 سے زائد افراد کے نام ای سی ایل سے خارج

https://pkpress.net/2022/04/23/ecl/

 

ذرائع کے مطابق نوازشریف کوسفارتی پاسپورٹ نہیں بلکہ ترجیحی بنیادوں پر عام کیٹگری کا پاسپورٹ جاری ہوا ہے اور اب وہ کسی بھی وقت پاکستان کےلئے روانہ ہوسکتے ہیں ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

لبنان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 9 افراد ہلاک

پڑھنے کے اگلے

فرح خان کاایک اور سکینڈل منظر عام پر آگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔