PK Press

آئی ایم ایف سے مذاکرات، ڈالر کی قیمت میں بڑی کمی

dollar

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات میں مثبت پیشرفت کے باعث پاکستانی روپے پر بھی مثبت اثرات آنے لگے ۔

ڈالر کی قیمت میں کمی ،روپیہ مزید تگڑا ہو گیا

https://pkpress.net/2022/04/14/dollar-6/

 

مذاکرات کے بعد پاکستانی روپے پر دباؤ کم ہونے لگا، انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 20پیسے سستا ہوگیا، انٹربینک میں ڈالر 186پیسے کم ہو کر 185روپے55پیسے کا ہوگیا ہے ۔دوسری جانب دن کے آغاز میں ہی سٹاک ایکس چینج سے بھی اچھی خبر آگئی جہاں 439پوائنٹس اضافے کے بعد 100انڈیکس 45ہزار 992پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ہے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مسلم لیگ ق خواتین ونگ کی چودھری سالک کو کابینہ میں شمولیت پر مبارکباد

پڑھنے کے اگلے

لبنان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی، 9 افراد ہلاک

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔