PK Press

اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس آنکھ کو ہی نکال دیں گے ،ترجمان پاک فوج

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج نےہر طرح کے خطرات میں ملک کا بھرپور دفاع اورسازشوں کو ناکام بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے ۔ہفتہ کو جاری کئے گئے

افواہوں کی بنیاد پر کردار کشی کسی صورت قابل قبول نہیں، ترجمان پاک فوج

https://pkpress.net/2022/04/14/dg-ispr-2/

اپنے ایک ویڈیو بیان میں  پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ جہاں تک ہمارے خفیہ اداروں کا تعلق ہے دن رات خطرات اور سازشوں کے خلاف کام کر رہے ہیں،اگر کسی نے پاکستان کے خلاف کوئی کرنے کی کوشش کی تو اسے کامیاب نہیں ہونے دیا جائے گا ۔

 

انہوں نے کہا کہ اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اس آنکھ کو ہی نکال دیں گے ، ہماری انٹیلی جنس ایجنسیز اور ادارے بھرپور طریقے سے کام کر رہے ہیں ۔

https://jang.com.pk/category/latest-news

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سالک حسین کی وفاقی کابینہ میں شمولیت نیک شگون ہے ،چودھری رزاق

پڑھنے کے اگلے

بھارت نے پاکستان سے عالمی اعزاز چھین لیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔