
امریکا نے سازش سے متعلق قومی سلامتی کمیٹی کے بیان کا خیرمقدم کیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کی نائب ترجمان جیلینا پورٹر نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ سازش سے متعلق پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔نائب ترجمان نے کہا کہ امریکا مسلسل یہ کہتا آیا ہے کہ سازش سے متعلق افواہوں میں کوئی صداقت نہیں ہے،
امریکا کی شہباز شریف کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد
https://pkpress.net/2022/04/14/1563/
پاکستان سے دیرینہ تعاون کواہمیت دیتے ہیں،مضبوط ، خوشحال اورجمہوری پاکستان امریکی مفادات کے لئے بہت اہم ہے۔محکمہ خارجہ کی ترجمان نے کہا کہ سازش سے متعلق پاکستان کی قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے کا خیرمقدم کرتے ہیں۔