PK Press

آمنہ خانم کی چودھری سالک حسین کو چیئرمین سی پیک اتھارٹی بننے پر مبارکباد

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ق) شعبہ خواتین کی ایڈیشنل جنرل سیکرٹری وسابق ایم پی اے آمنہ خانم نے پارٹی قائد چودھری شجاعت حسین کے صاحبزاد ے چودھری سالک حسین کو وفاقی وزیر اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی بننے پر مبارکباد دی ہے ۔

اپنے ایک بیان میں آمنہ خانم نے کہا کہ چودھری سالک حسین کی وفاقی کابینہ میں شمولیت قومی خدمت کیلئے بہترین اضافہ ثابت ہوگا۔

چودھری سالک حسین کو وزیر بننے کے بعد بڑا چارج مل گیا

https://pkpress.net/2022/04/22/ch-salik-hussain-4/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ملک کو میچور جمہوریت کی طرف لیکر جانا ہوگا،چیف جسٹس پاکستان

پڑھنے کے اگلے

غیر ملکی سازش کے کوئی ثبوت نہیں ملے، اعلامیہ قومی سلامتی کمیٹی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔