PK Press

سعودی عرب کا پاکستان کو 100 ٹن کھجور کا تحفہ

kingdom of saudi arabia

سعودی عرب کی طرف سے پاکستان کو کھجوروں کی فراہمی کے حوالے سے سعودی سفارت خانے میں تقریب کا انعقاد کیا گیا

 

 

جس میں سعودی سفیر نواف سعید المالکی اور کنگ سلمان ہیومینیٹرین سینٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر خالد محمد العثمانی نے کھجوریں پاکستانی انتظامیہ کے حوالے کیں۔ یہ 100 ٹن کھجوریں سالانہ روایات کے طور پر سعودی عرب کی جانب سے ہیں ، سعودی حکومت پاکستانی بھائیوں کیلئے کھجوروں کا تحفہ فراہم کرنے پر مسرت ہے،

 

 

یہ کھجوریں خادم حرمین الشریفین کی ہدایات پر فراہم کی جا رہی ہیں۔

وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ سے سعودی سفیر سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات

https://pkpress.net/2022/02/14/tariq-bashir-cheema/

https://www.urdunews.com/node/663096

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاسپورٹ واپسی کی درخواست ،مریم نواز کیلئے بری خبرآگئی

پڑھنے کے اگلے

عمرا ن خان کا 55روپے والا ہیلی کاپٹر ایک ارب روپے کھا گیا ، اعدادو شمار جاری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔