PK Press

محمد رضوان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

muhammad rizwan

پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے لیے 2021 یادگار سال بن گیا۔رضوان آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے بعد وزڈن لیڈنگ ٹی ٹوئنٹی کرکٹر 2021 کا ایوارڈ بھی لے اڑے۔

 

 

وکٹ کیپر بیٹر نے گزشتہ برس 29 میچوں میں 73 اعشاریہ 6 کی ایوریج سے ایک ہزار 326 رنز بنائے۔انگلینڈ کے جو روٹ وزڈن کے لیڈنگ کرکٹر آف دی ایئر قرار پائے جبکہ جنوبی افریقا کی لیزل لی نے لیڈنگ ویمن کرکٹر آف دی ایئر کا اعزاز حاصل کیا۔

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، شاہین آفریدی ٹاپ ٹین میں آگئے

https://pkpress.net/2022/04/13/icc-t20-ranking/

 

جسپریت بمرا، ڈیون کانواے، اولی رابن سن، روہت شرما اور دین وین نکرک پانچ بہترین وزڈن آف دی ایئر کھلاڑیوں میں شامل ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ،بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

پڑھنے کے اگلے

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔