PK Press

ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ،بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

dollar

پاکستان میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔انٹربینک میں ڈالر 1.33 روپے مہنگا ہو گیا ہے جس کے بعد ایک ڈالر 187.25 روپے کا ہو گیا ہے۔

 

 

رواں ہفتے مسلسل چوتھے روز ڈالر مہنگا ہوا ہے اور چار دنوں میں ڈالر 5 روپے 70 پیسے مہنگا ہو چکا ہے۔

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

https://pkpress.net/2022/04/20/dollar-7/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مجھ سے پہلے جو شخص ڈپٹی اسپیکر تھا اس نے آئین کی پامالی کی ،زاہد اکرم درانی

پڑھنے کے اگلے

محمد رضوان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔