
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ،
برینٹ خام تیل کی فی بیرل قیمت 108.8 ڈالرہوگئی جبکہ امریکی ڈبلیوٹی آئی کروڑآئل کی 104 ڈالرفی بیرل میں فروخت ہوئی ۔
روس یوکرین تنازع:تیل اور سونے کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں