PK Press

حمزہ شہباز نے حلف سے انکار پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

hamza shehbaz

 نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے حلف سے انکار پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا۔تفصیلات کے مطابق حمزہ شہباز نے اعظم نذیر تارڑ اور عطا اللہ تارڑ کے ذریعے لاہور ہائیکورٹ میں آئینی درخواست دائر کی۔

 

آرٹیکل 6 کے تحت سب کو عبرت کا نشان بنادیں گے،شاہد خاقان

https://pkpress.net/2022/04/07/shahid-khaqan-abbasi-4/

 

درخواست میں گورنر پنجاب اور چیف سیکرٹری پنجاب کوفریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 16 اپریل کو 197 ووٹ لیکر قائد ایوان منتخب ہو چکا ہوں، قانون کے مطابق گورنر نے وزیر اعلیٰ کا حلف لینا تھا لیکن گورنر نے حلف لینے سے انکار کر دیا، گورنر اپنی ذمہ داریاں پوری نہ کر کے آئین کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، عدالت سے استدعا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ گورنر پنجاب کو حلف لینے کے احکامات جاری کرے۔خیال رہے گزشتہ روز ہائیکورٹ نے درخواست نامکمل ہونے کی بنا پر واپس کر دی تھی۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Pakistan/649626

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو ملے تحائف پبلک کرنے کا حکم

پڑھنے کے اگلے

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔