PK Press

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

ڈالر کی مسلسل اونچی اڑان، مزید مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر 1 روپے 56 پیسے مہنگا ہوگیا ۔انٹربینک میں ڈالر186 روپے پر جا پہنچا ۔ انٹر بینک میں ڈالر 184.44 روپے سے بڑھ کر 186روپے پر پہنچ گیا۔

 

 

گزشتہ 3 روز میں انٹر بینک میں ڈالر 4 روپے 45 پیسے مہنگا ہوچکا ہے۔معاشی ماہرین کے مطابق درآمدی بل بڑھنے پر روپیہ شدید دباو کا شکار ہے ۔

امریکی ڈالر کی ایک روز میں پھر اونچی پرواز

https://pkpress.net/2022/04/19/dollar-rate-3/

 

بیرونی قرض کی ادئیگی پر بھی روپے پر دباو ہے ۔چین سے 2.30 ارب ڈالر کے قرض رول اوور ہونے کے بعد رقم کی واپسی میں تاخیر پر پریشر دیکھا جارہاہے ۔

https://urdu.geo.tv/category/business

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

حمزہ شہباز نے حلف سے انکار پر دوبارہ لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

پڑھنے کے اگلے

فارن فنڈنگ کیس کافیصلہ 30روزمیں کرنے کا عدالتی حکم چیلنج

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔