PK Press

آصف زرداری کی چودھری شجاعت سے ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری مسلم لیگ (ق)کے صدر چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائشگا ہ پر ملاقات کی جس میں ملکی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیا ل کیا گیا ۔ملاقات وفاقی وزیرطارق بشیر چیمہ اور چودھری سالک حسین بھی شریک تھے ،

 

 

 

آصف زرداری نے موجودہ سیاسی صورت حال میں ساتھ دینے پر چودھری شجاعت کا شکریہ ادا کیا۔ دونوں رہنماؤں نے مستقبل میں سیاسی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

 

ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے چودھری شجاعت سے چودھری سالک حسین کو وفاقی کابینہ میں شامل کرنے پر بھی بات کی جس پر چودھری شجاعت مسکرادیے۔آصف زرداری نے کہا کہ چودھری سالک نوجوان ہیں انہیں ملک وقوم کی خدمت کےلئے آگے آنا چاہیے ۔

پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں پر چودھری سالک کو اہم ذمہ داری ملنے کا امکان

https://pkpress.net/2022/04/07/ch-salik-hussain-2/

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ڈونکی نہیں ڈنکی،بالی وڈ کنگ راج کمار ہیرانی کی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

پڑھنے کے اگلے

دادو آتشزدگی:لواحقین اور زخمیوں کے لئے 1کروڑ روپے کی امدادجاری

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔