PK Press

عمران خان اور دیگر کا نام ای سی ایل میں ڈال کر غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج

imrankhan

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے اور غداری کا مقدمہ چلانے کی اپیل خارج کردی۔اسلام ہائیکورٹ کے جسٹس عامرفاروق اور جسٹس سردار اعجازا سحاق خان پر مشتمل ڈویژن بینچ نے محفوظ فیصلہ سنایا۔

 

 

عدالت نے سابق وزیراعظم عمران خان اور دیگرکے نام ای سی ایل میں شامل اور غداری کا مقدمہ چلانے کی انٹراکورٹ اپیل خارج کردی۔

 

قائم مقام اسپیکر نے پی ٹی آئی کے123 اراکین اسمبلی کے استعفے منظور کرلیے

https://pkpress.net/2022/04/14/123/

عدالت نے انٹراکورٹ اپیل کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے اپیل کنندہ مولوی اقبال حیدر کے دلائل سننے کے بعد درخواست کے قابل سماعت ہونے پرفیصلہ محفوظ کیا تھا۔

 

 

اس سے قبل چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہرمن اللہ نے درخواست ایک لاکھ روپے جرمانے کے ساتھ خارج کی تھی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا

پڑھنے کے اگلے

امریکی ڈالر کی ایک روز میں پھر اونچی پرواز

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔