
وزیرمملکت برائے خارجہ امور حنا ربانی کھر نے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔حنا ربانی کھر کی حلف لینے کے بعد وزارت خارجہ آمد،دفتر خارجہ پہنچنے پر سیکریٹری خارجہ سہیل محمود سمیت وزارتِ خارجہ کے سینئر حکام نے وزیر مملکت حنا ربانی کھر کا خیر مقدم کیا۔
نئی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھالیا
https://pkpress.net/2022/04/19/ederal-cabinet-took-oath-at-a-ceremony/