
امریکی ڈالر کی پھر اونچی پرواز، ایک ہی روز میں 96 پیسے مہنگا ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستانی روپے کے مقابلے امریکی ڈالر 96 پیسے اضافے سے 183 روپے 50 پیسے پر ٹریڈ ہوا۔
عالمی ادارے نے پاکستانی معیشت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی
https://pkpress.net/2022/04/12/pakistani-economy/
یاد رہے کہ گذشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں خاصا ضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، انٹربینک میں ڈالر 99 پیسے اضافے سے 182 روپے 54 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر ایک روپیہ اضافے سے 183 روپے پر فروخت ہوا۔