PK Press

طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ میں شمولیت سے انکارکردیا

پاکستان مسلم لیگ (ق)کے مرکزی سیکریٹری جنرل اور سابق وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے وفاقی کابینہ میں شامل ہونے سے انکار کردیا۔

 

نجی ٹی وی کے مطابق طارق بشیر چیمہ کو وزارت ہاوسنگ نہیں دی جا رہی تھی،طارق چیمہ نے وفاقی کابینہ میں عدم شمولیت کا فیصلہ بعض اختلافات کے باعث کیا۔

وفاقی کابینہ کے حوالے سے مجوزہ نام سامنے آگئے

https://pkpress.net/2022/04/15/cabinet/

 

وفاقی کابینہ میں طارق بشیر چیمہ کو وزارت ہاوسنگ نہیں دی جارہی تھی بلکہ انہیں فوڈ سکیورٹی اوربین الصوبائی رابطہ کی وزارت کی پیشکش کی گئی جسے انہوں نے قبول کرنے سے انکار کردیا۔طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ جب انہوں نے عمران خان کی حکومت چھوڑی، اس وقت ان کے پاس وزارت ہاوسنگ تھی۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

فرخ خان کی پنجاب اسمبلی میں چودھری پرویز الٰہی پر تشدد کی مذمت

پڑھنے کے اگلے

پرویز الہی پر بہیمانہ تشددافسوسناک،واقعہ جمہوریت پر دھبہ ہے،فوزیہ ناز

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔