
نئی بننے والی وفاقی کابینہ کے لیے وزارتوں کے حوالے سے تجویز کیے گئے نام سامنے آگئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پیپلز پارٹی کو تین وزراء اور چار وزرائے مملکت کے قلم دان دیے جانے کی تجویز دی گئی ہے، رانا ثناء اللّٰہ کو داخلہ، احسن اقبال کو منصوبہ بندی کی وزارتیں دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔مریم اورنگزیب کو اطلاعات، خواجہ آصف کو دفاع یا پانی و بجلی کی وزارت جبکہ مفتاح اسماعیل کو مشیر وزارت خزانہ بنائے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔
عمران خان کو چھپکلی سے ڈر لگتا ہے، آصف زرداری کا دعویٰ
https://pkpress.net/2022/04/13/zardari/
شاہد خاقان عباسی کی جانب سے وزارت نہ لیے جانے کا امکان ہے۔ایم کیو ایم پاکستان کو وفاقی کابینہ میں دو وزارتیں دینے کی تجویز دی گئی ہے، ایم کیو ایم پاکستان کو وزارت بحری امور بھی دیے جانے کا امکان ہے۔