
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی اداکارہ اور رنبیر کپور کی شادی کی تقریبات شروع ہوگئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق کپور اور بھٹ خاندان کے افراد کے علاوہ کئی قریبی دوستوں کو رنبیر کپور کی رہائش گاہ واستو میں دیکھا گیا ہے جبکہ شادی کی خوشی میں بطور تحفہ سونے کا گل دستہ بھی رنبیر کپور کے گھر پہنچا دیا گیا ہے۔
رنبیر اور عالیہ کی شادی میں جوتاچھپائی کی رسم کی تفصیلا ت سامنے آگئیں
https://pkpress.net/2022/04/12/ranbeer-and-ali-wedding/
بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی میں مہندی کی تقریب میں کرشمہ کپور، کرینہ کپور، ایان مکھر جی اور دیگر شوبز ستاروں نے شرکت کی تھی۔واضح رہے کہ شادی کی اہم تقریب یعنی پھیرے 17 اپریل کو لیے جائیں گے۔
✨The Kapoor sisters look like a sight to behold ✨
~#RanbirAliaWedding~ pic.twitter.com/KkFUeyoQSx
— ꧁ e (@_euphoria_18) April 14, 2022