
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن کے ملک بھر میں دوبارہ حلقہ بندیوں کے اقدام کو چیلنج کرنے کا فیصلہ،
پاکستان کے امپورٹڈ ابھی تک کابینہ نہیں بنا سکےمطلب پاکستان میں کوئ نام نہاد بھی حکومت نہیں ہے صرف شو بازیاں چل رہی ہیں مصطفیٰ امپیکس کیس کے مطابق وزیر اعظم کوئ فیصلہ کابینہ کے بغیر کرنے کا مجاز ہی نہیں، کوئ جماعت نون کے ساتھ کابینہ میں بیٹھنے کو تیار نہیں #امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
— Ch Fawad Hussain (@fawadchaudhry) April 14, 2022
پی ٹی آئی رہنما چودھری فواد حسین نے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ نئی حلقہ بندیاں صرف اس صورت میں ممکن ہوتی ہیں جب مردم شماری نئی ہو،مردم شماری کے بغیر حلقہ بندیاں آئین کی سنگین خلاف ورزی ہو گی، فواد چودھری نے کہا کہ الیکشن کمیشن انتخابی عمل کو متنازعہ بنانے کے مشن پر ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہبازگل اورشہزاداکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم
https://pkpress.net/2022/04/13/ihc-4/
،