PK Press

وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں پرویز الٰہی کی کامیابی یقینی ہے،چودھری رزاق

ch razzaq

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ق )ناروے کے صدر چودھری رزاق نے کہا ہے کہ چودھری پرویزالٰہی ایک دانشمند سیاست دان اور مقبول عوامی رہنما ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ان کی کامیابی یقینی ہے۔

 

ق لیگ وزیر اعلیٰ کے انتخابات میں سرپرائز دے ،مصطفیٰ ملک

https://pkpress.net/2022/04/01/mustafa-malik-3/

اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ چودھری پرویزالٰہی نے بطور وزیراعلی ماضی میں پنجاب میں جو کام کرائے لوگ آج بھی ان کے معترف ہیں اور انہیں ایک بار پھر پنجاب کا وزیراعلیٰ دیکھنا چاہتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ملک اور پنجاب کی سیاست میں پرویزالہی نے ہمیشہ اہم کردار ادا کیا ہے اور ان کے سیاسی تجربے اور عوامی خدمت کے ریکارڈ کو دیکھتے ہوئے وزیراعلی پنجاب کے16 اپریل کو ہونے والے الیکشن میں ان کی کامیابی یقینی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی شادی کی تقریبات شروع

پڑھنے کے اگلے

افواہوں کی بنیاد پر کردار کشی کسی صورت قابل قبول نہیں، ترجمان پاک فوج

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔