PK Press

توشہ خانہ سے قیمتی ہار بیچنے سے متعلق ذلفی بخاری کا موقف آگیا

zulffi bukhari

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رہنما ذلفی بخاری نے توشہ خانہ سے قیمتی ہار بیچنے کی خبر کی تردید کردی ۔

 

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے ذلفی بخاری نے کہا کہ ہار بیچنے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں ہے۔انہوںنے کہا کہ ہار بیچنے سے متعلق کبھی کوئی بات نہیں ہوئی اس حوالے سے خبریں بے بنیاد ہیں۔

https://pkpress.net/2022/04/09/shehbaz-sharif-9/

https://www.24urdu.com/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

سردار تنویرالیاس آزاد کشمیر میں وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد

پڑھنے کے اگلے

عمران خان نے شہباز گل کو اپناچیف آف اسٹاف مقرر کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔