PK Press

وزیر اعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے

shehbaz sharif

وزیر اعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے ہیں۔ اراکینِ قومی اسمبلی شاہد خاقان عباسی، مریم اورنگزیب، خالد مقبول صدیقی، مولانا اسد محمود کے علاوہ مفتاح اسماعیل، اکرم درانی اور متعلقہ اعلی عہدیداران بھی وزیرِ اعظم کے ہمراہ کراچی روانہ ہوئے ۔

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

https://pkpress.net/2022/04/11/shehbaz-sharif-10/

 

اس موقع پر وزیرِ اعظم اتحادی جماعتوں کے سربراہاں کے ہمراہ مزارِ قائد پر حاضری دیں گے۔وزیرِ اعظم، وزیرِ اعلی ہاوس سندھ کا دورہ کریں گے جہاں وہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پر مشاورتی اجلاس کی صدارت کریں گے۔بعد ازاں وزیر اعظم ایم کیو ایم ہیڈ آفس بہادرآباد کا بھی دورہ کریں گے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عثمان ڈارپی ٹی آئی کے فوکل پرسن آف یوتھ افیئرز مقرر

پڑھنے کے اگلے

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ ، شاہین آفریدی ٹاپ ٹین میں آگئے

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔