PK Press

عمران خان نے شہباز گل کو اپناچیف آف اسٹاف مقرر کردیا

شہباز گل کو چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کاچیف آف اسٹاف مقرر کردیا گیا۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے شہبازگل کی بطور چیف آف اسٹاف تعیناتی کی منظوری دے دی۔

 

 

اس حوالے سے تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر نے شہباز گل کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔شہباز گل چیئرمین سیکریٹریٹ بنی گالہ سے اہم ذمہ داریاں سر انجام دیں گے۔

 

اس سے قبل پارٹی رہنما نعیم الحق یہ ذمہ داری سر انجام دے چکے ہیں۔نعیم الحق کی وفات کے

بعد یہ عہدہ کسی کو نہیں دیا گیا تھا۔

 

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

توشہ خانہ سے قیمتی ہار بیچنے سے متعلق ذلفی بخاری کا موقف آگیا

پڑھنے کے اگلے

عثمان ڈارپی ٹی آئی کے فوکل پرسن آف یوتھ افیئرز مقرر

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔