PK Press

رنبیر اور عالیہ کی شادی میں جوتاچھپائی کی رسم کی تفصیلا ت سامنے آگئیں

ranbeer and ali

معروف بھارتی اداکارجوڑی رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی میں جوتاچھپائی کی رسم کی تفصیلا ت بھی سامنے آگئیں۔

 

 

بھارتی میڈیا کے مطابق، اداکار رنبیر کپور نے جوتا چھپائی کی رسم کے لیے تقریبا ایک لاکھ کا بجٹ رکھا ہے۔ شادی سخت بجٹ پر رکھی گئی ہے لیکن یہاں جوتا چھپائی کی رسم کے بارے میں جاننا دلچسپ ہوگا۔شادی کی تقریب میں اداکارہ عالیہ بھٹ کا کرلز گینگ رنبیر کپور کے جوتے چھپانے کا ذمہ دار ہوگا اور اس رسم کے لیے ایک لاکھ روپے کا بجٹ رکھا گیا ہے۔

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق نئی خبر سامنے آگئی

https://pkpress.net/2022/04/05/ranbeer-alia-wedding/

 

 

رنبیر اور عالیہ کی شادی پر سیکیورٹی کیلئے کتنے گارڈز تعینات ہوں گے؟اس کے علاوہ ذرائع سے یہ معلومات بھی سامنے آئی ہیں کہ میڈیا پر ہونے والی قیاس آرائیوں کے برعکس، اس جوڑی کی سنگیت کی شاندار تقریب یا کوئی بیچلر پارٹی نہیں ہوگی۔تاہم، مہندی کی مختصر سی تقریب ہوگی جس میں یہ جوڑی ڈانس کرتی نظر آسکتی ہے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولرہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

پڑھنے کے اگلے

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شہبازگل اورشہزاداکبرکا نام اسٹاپ لسٹ سے نکالنے کا حکم

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔