
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر ہمیش بینٹ نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔عالمی میڈیا کے مطابق ہمیش بینٹ کا کہنا ہے کہ کرکٹ سیزن 22-2021 میرا آخری سیزن ہے۔
New Zealand's Hamish Bennett has announced his retirement from all cricket 🏏
He brings the curtains down on a 17-year long career ♥️
The right-arm pacer represented NZ in 19 ODIs, 11 T20Is and a Test
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) April 12, 2022
ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنے والے ہمیش بینٹ نے 2005 میں فرسٹ کلاس کرکٹ سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے اب تک 265 ڈومیسٹک میچز کھیلے ہیں۔
ہاکی کا بھی چھوٹا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان
https://pkpress.net/2022/04/05/hockey/
انٹرنیشنل میچز میں ہمیش بینٹ نے1 ٹیسٹ، 19 ون ڈے اور 11 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کی نمائندگی کی ہے۔