PK Press

آصف زرداری نے وزارت اعلیٰ کی حمایت مانگنے پر ق لیگی رہنماوں کو کیا جواب دیا؟

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم لیگ (ق)نے پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے ایک بار پھر سابق صدر آصف زرداری سے رابطہ کرلیا۔

 

پرویز الٰہی کی حمایت کی درخواست

نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ (ق) کے رہنما طارق بشیر چیمہ اور چوہدری سالک حسین کی آصف زرداری سے ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے سابق صدر کو چوہدری شجاعت کا پیغام پہنچایا۔رپورٹ کے مطابق طارق بشیر چیمہ اور سالک حسین نے پنجاب میں وزیراعلی کے لیے پرویز الٰہی کی حمایت کی درخواست کی ہے۔

وزیراعظم کا انتخاب،چوہدری سالک کسے ووٹ دیں گے؟بتادیا

 

 

رپورٹ کے مطابق ق لیگی رہنماوں کی بات پر آصف زرداری مسکرا پڑے اور کوئی جواب نہیں دیا۔لیگی رہنماوں کی جانب سے پیپلزپارٹی کے ارکان پنجاب اسمبلی سے بھی انفرادی رابطے کیے گئے ہیں تاہم پیپلز پارٹی ارکان نے فیصلے کو آصف زرداری کی منظوری سے مشروط کردیا۔

https://www.bolnews.com/urdu/latest/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

برطانوی رکن پارلیمنٹ عمران احمد خان جنسی حملے کے مجرم قرار

پڑھنے کے اگلے

عمران خان سڑکوں پر پھرتا رہے ،حکومت اپنی مدت پوری کرے گی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔