PK Press

ڈالر کی قیمت میں کمی

dollar

انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی ہوئی ہے۔پیر کوانٹربینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز کے کچھ ہی دیر بعد ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 43 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 183.25 پیسے پر فروخت ہو رہاہے جبکہ گزشتہ دو روز کے دوران ڈالر 4 روپے 93 پیسے سستا ہواہے ۔

 

 

اس سے قبل ڈالر 7 اپریل کو ملک کی بلند ترین سطح 188 روپے 18 روپے پر بند ہوا تھا ، دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186 روپے سے زائد ٹریڈ کر رہاہے ۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

عمران خان کیخلاف غداری کی کارروائی کی درخواست خارج ، وکیل پر جرمانہ عائد

پڑھنے کے اگلے

وزیراعظم کا انتخاب،چوہدری سالک کسے ووٹ دیں گے؟بتادیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔