PK Press

بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز

babar azam

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ بن گئے۔تفصیلات کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)پلیئر آف دی منتھ ہونے کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔بابر اعظم نے مارچ کے مہینے میں آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

http://pkpress.net/2022/04/06/babar-azam-3/

 

بابراعظم نےآسٹریلیا کیخلاف کراچی ٹیسٹ میں 196 رنزکی اننگزکھیل کر ٹیسٹ میچ بچایا تھا۔دوسری جانب آسٹریلیا کی ویمن کرکٹر ریچل ہینز پلیئر آف دی منتھ قرار پائی ہیں۔یاد رہے کہ آئی سی سی کے پول میں شائقین کرکٹ کے ووٹس کو دیکھتے ہوئے پینل پولنگ کے نتائج کا اعلان کرتا ہے۔

کپتان بابر اعظم نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

https://pkpress.net/2022/04/07/babar-azam-4/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

وزیراعظم کا انتخاب،چوہدری سالک کسے ووٹ دیں گے؟بتادیا

پڑھنے کے اگلے

شہباز شریف پاکستان کے 23 ویں وزیراعظم منتخب

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔