
ملک میں آئینی بحران کے بعد ملک کے تمام ہوائی اڈوں پر ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومتی شخصیات اورسرکاری افسران کوبغیراین اوسی بیرون ملک سفرکی اجازت نہ ہوگی۔ اسلام آباد پولیس و انتظامیہ کے تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ کردی گئی ہیں اور اسلام آباد کے اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی۔
فوادچودھری کی اسمبلی ایوان میں سعدرفیق سے خوش گپیاں