PK Press

آخری گیند بھی اسمبلی میں موجود

وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد کی قرار داد پر ووٹنگ کے لیے ہونے والا قومی اسمبلی کا اجلاس میں وقفے کے دوران ایوان میں ارکان کی دلچسپ سرگرمیوں میں لگ گئے۔

فوادچودھری کی اسمبلی ایوان میں سعدرفیق سے خوش گپیاں

https://pkpress.net/2022/04/09/national-assembly-2/

ایوان میں کچھ ارکان پوسٹر بنانے میں مصروف ہیں، کچھ ویڈیوز بنا رہے ہیں تو کسی نے آخری بال کی نشاندہی کیلئے گیند پر آخری لکھ دیا۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

مسلم لیگ ق نے ایم پی ایز کو ہوٹل میں رکھنے کا اقدام چیلنج کر دیا

پڑھنے کے اگلے

عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ ختم، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔