PK Press

فوادچودھری کی اسمبلی ایوان میں سعدرفیق سے خوش گپیاں

قومی اسمبلی اجلاس میں وقفے کے دوران حکومتی اوراپوزیشن ارکان گھل مل گئے ،فوادچودھری کی اسمبلی ایوان میں سعدرفیق سے خوش گپیاں،فوادچودھری کی اپوزیشن رہنماسعد رفیق سے گفت وشنید ہوئی ،

 

قادرپٹیل،شازیہ مری کی گیلری میں موجودوزیراعلی سندھ سے خوش گپیاں،نورعالم خان کی حکومتی بنچزپرآمد،ارکان سے گپ شپ ،حکومتی خواتین ارکان کی جملے بازی،واپس اپوزیشن بنچزپرچلے گئے ۔خالدمگسی کی حکومتی بنچزپرآمد،خالدمگسی اورحکومتی اراکین خوش گپیوں میں مصروف ۔بلاول بھٹوزرداری کی پارلیمنٹ ہاس میں اسپیکرآفس آمد

آج ایوان آئینی طریقے سے سلیکٹڈ وزیراعظم کو شکست دینے جارہا ہے، شہباز شریف

https://pkpress.net/2022/04/09/shehbaz-sharif-8/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاکستان میں کورونا سے اموات کی شرح صفر ریکارڈ

پڑھنے کے اگلے

امریکا نے ایک مرتبہ پھر وزیراعظم عمران خان کے الزامات کو مسترد کردیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔