PK Press

مسلم لیگ ق نے ایم پی ایز کو ہوٹل میں رکھنے کا اقدام چیلنج کر دیا

lahore high court

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ (ق)نے ایم پی ایز کو ہوٹل میں رکھنے کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست لیگی رہنما کامل علی آغا کی جانب سے دائر کی گئی۔

https://pkpress.net/2022/04/09/national-assembly-3/

 

 

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ق) پنجاب کے جنرل سیکرٹری عامل علی آغا کی جانب سے درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ ایم پی ایز کو ہوٹل میں بند کر کے ان سے رابطے منقطع کیے گئے ہیں، ایم پی ایز کو غیر قانونی حراست میں رکھا غیر قانونی ہے، عدالت سے استدعا ہے کہ ہمیں حمزہ شہباز کی درخواست میں فریق بننے کی اجازت دی جائے۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

پاک آسٹریلیا سیریز سے پی سی بی کو کتنا منافع ہوا؟

پڑھنے کے اگلے

آخری گیند بھی اسمبلی میں موجود

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔