PK Press

عمران خان کی وزارتِ عظمیٰ ختم، تحریک عدم اعتماد کے حق میں 174 ووٹ

imrankhan

 تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن نے اپنی اکثریت ثابت کر دی جس کے بعد عمران خان وزارتِ عظمیٰ کے عہدے سے محروم ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق اتواراور اتوار کی نصف شب کے بعد تحریکِ عدم اتحاد کے حق میں متحدہ اپوزیشن کی جانب سے 174 ووٹ پڑنے کے بعد عمران خان کی وزارتِ عظمٰی ختم ہوگئی ہے۔

قومی اسمبلی اجلاس،شاہ محمود کابیرونی سازش کی تحقیقات کا مطالبہ

https://pkpress.net/2022/04/09/shah-mahmood-qureshi-6/

 

 

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی ووٹنگ سے قبل سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری نے مستعفی ہو گئے۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے دھمکی آمیز مراسلہ قومی اسمبلی میں دکھاتے ہوئے کہا کہ دھمکی آمیز مراسلہ میرے پاس ہے جس کو دیکھنا چاہیے تو دیکھ سکتا ہے، دھمکی آمیز مراسلہ میرے پاس ہے کو دیکھنا چاہیے تو دیکھ سکتا ہے، ریاست پاکستان کا تحفظ کرنا میری ذمہ داری ہے، آج شائد آخری اجلاس ہے جس کو میں چیئر کررہا ہوں۔ ہمیں خود مختاری کے لیے کھڑا ہونے ہو گا، میں آئین پاکستان کا حلف پابند ہوں۔ اسد قیصر کی جانب سے مستعفی ہونے کے بعد سپیکر کی سیٹ پینل آف چیئر ایاز صادق نے سنبھالی۔ جنہوں نے سپیکر شپ سنبھالی اور ووٹنگ کروائی۔

https://www.express.pk/story/2308664/1/#google_vignette

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

آخری گیند بھی اسمبلی میں موجود

پڑھنے کے اگلے

کسی کو انتقام کا نشانہ نہیں بنائیں گے لیکن قانون اپنا راستہ لے گا، شہباز شریف

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔