PK Press

امریکا نے روسی صدر کی اہلیہ اور بیٹیوں پر پابندیاں عائد کر دیں

یوکرین پر روسی جارحیت کے خلاف واشنگٹن نے ماسکو پر نئی پابندیاں عائد کر دی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق واشنگٹن نے روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی سابق اہلیہ، بیٹیوں اور روسی بینکوں پرپابندیاں لگا دی ہیں۔دوسری جانب روسی وزیرخارجہ کی اہلیہ اور بیٹی بھی واشنگٹن کی جانب سے لگائی گئی پابندیوں کی زد میں ہیں۔

 

 

 

روس نے امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک پر ویزہ پابندیاں عائد کردیںپابندیوں کی فہرست میں سابق روسی صدر دمتری اور سابق وزیراعظم میخائل میشوسٹن بھی شامل ہیں۔خیال رہے کہ اس سے قبل روس نے امریکا و برطانیہ سمیت متعدد ممالک کو غیر دوست ممالک قرار دے کر ویزہ پابندیاں عائد کر دی تھیں، روسی صدر پیوٹن نے ویزہ پابندی کے حکم نامے پر دستخط کیے تھے۔

امریکہ نے روس کا دورہ منسوخ نہ کرنے پرعمران خان کوسزا دی،روسی وزیر خارجہ

https://pkpress.net/2022/04/05/russiafm/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

کپتان بابر اعظم نے سچن ٹنڈولکر کو پیچھے چھوڑ دیا

پڑھنے کے اگلے

ٹوئٹر نے صارفین کی مشکل آسان کردی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔