PK Press

ڈالر بے قابو،تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

موجودہ ملکی سیاسی صورت حال کے پیش نظر ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے اور ایک ہی روز میں ڈالر 2 روپے 22 پیسے مہنگا ہو کر 188 روپے 50 پیسے تک پہنچ گیا ہے۔

 

 

میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹربینک میں ڈالر بے قابو ہو گیا ہے اور کاروبار کے دوران ڈالر 2.22 روپے مہنگا ہو کر 188.35 روپے کا ہو گیا ہے جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت 188.50 روپیتک پہنچ گئی ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں بھی مندی کا سلسلہ جاری ہے اور 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کم ہو کر 43903 پر ہے۔

 

 

4 مارچ کے بعد سے ملک میں ڈالر کی قدر میں 11 روپے سے زائد کا اضافہ ہو چکا ہے جبکہ رواں مالی سال کے دوران روپے کی قدر اب تک 19.50 فیصد گھٹ چکی ہے۔

ڈالر کی اونچی اڑان،186 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

https://pkpress.net/2022/04/06/dollar-3/

 

https://jang.com.pk/category/latest-news/national

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ٹوئٹر نے صارفین کی مشکل آسان کردی

پڑھنے کے اگلے

آئین شکنی نہیں کی، آئین کا حلف لیا ہے،شاہ محمود قریشی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔