
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اگر پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی سے مستعفی ہوتے ہیں تو اس صورت میں ق لیگ کے ایم این اے چودھری سالک حسین قائد حزب اختلاف مقرر ہوجائیں گے ۔
سماء کی لائیو ٹرانسمیشن کے ہیرو#SamaaTV #SamaaUpdates #SupremeCourt #SupremeCourtpakistan #Ruling #decision pic.twitter.com/4iTeW1J9sq
— SAMAA TV (@SAMAATV) April 7, 2022
سینئر صحافی نے دعویٰ کیا کہ اگر تحریک انصاف کے ایم این ایز مستعفی ہوجاتے ہیں تو مسلم لیگ (ق) کے رکن قومی اسمبلی چودھری سالک حسین قائد حزب اختلاف مقرر ہوجائیں گے۔دوسری جانب وزیر اعظم عمران خان کل کابینہ اورپارلیمانی پارٹی کااجلاس طلب کر لیا ہے،وزیراعظم کل شام قوم سے خطاب کریں گے،وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ پاکستان کیلئے ہمیشہ آخری بال تک لڑا اورلڑوں گا۔
سپریم کورٹ نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کو غیر آئینی قرار دے کر قومی اسمبلی بحال کردی