PK Press

بالی ووڈ کنگ کس اداکار کے مداح ہیں؟

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان جن کا گزشتہ تین دہائیوں سے بھارتی فلم انڈسٹری پر راج ہے اور دنیا کے تقریبا ہر کونے میں ان کے مداح موجود ہیں،

 

 

وہ خود تامل فلموں کے ایک اداکار کے مداح ہیں۔شاہ رخ خان نے ٹوئٹر پر فلم بیسٹ جسے ہندی زبان میں را (Raw) کا ٹائٹل دیا گیا ہے۔انہوں نے فلم کا ٹریلر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ ہدایتکار اتلی کے ساتھ بیٹھے ہیں جوکہ اداکار تھلاپتی وجے کے اتنے ہی بڑے مداح ہیں جتنے کہ وہ خود ہیں۔

سنجے دت کی نئی فلم کی پہلی جھلک سامنے

آگئی

https://pkpress.net/2022/02/23/toolsidas-junior/

 

انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں فلم بیسٹ یعنی را (Raw) کی پوری ٹیم کے لیے نیک خواہشات کا اظہارکیا۔انہوں نے مزید لکھا کہ فلم کا ٹریلر بہت زیادہ معنی خیز، زبردست اور مضبوط لگتا ہے۔واضح رہے کہ اداکار تھلاپتی وجے اپنی نئی فلمبیسٹ کے ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہونے کے لیے تیار ہیں۔

https://www.express.pk/saqafat/

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بابر اعظم آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد

پڑھنے کے اگلے

ڈالر کی اونچی اڑان،186 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔