PK Press

ڈالر کی اونچی اڑان،186 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک )انٹربینک میں ڈالر 186 روپے سے بھی تجاوز کرگیا۔تفصیلات کے مطابق ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال جہاں عدم استحکام کا شکار ہے وہیں ڈالر کے سامنے روپے کی حالت بھی خراب ہے۔

 

ڈالرتاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

https://pkpress.net/2022/04/05/dollar-rate-2/

بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید اضافہ ہوا اور ڈالر 87 پیسے مہنگا ہوا جس سے اس کی قیمت 186 روپے سے بھی تجاوز کرگئی۔انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر 186 روپے 10 پیسے کا ہوگیا جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 186.50 روپے کا ہے۔

https://urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/Business

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

بالی ووڈ کنگ کس اداکار کے مداح ہیں؟

پڑھنے کے اگلے

سعودی حکومت نے عمرہ ادائیگی کی شرائط میں مزید نرمی کردی

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔