
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کر لیا گیا۔
آئی سی سی نے مارچ کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہو گئے۔
بادشاہ ایک ہے جس کا نام بابر اعظم ہے
https://pkpress.net/2022/04/01/babar-azam-2/
بابر اعظم کے ساتھ ویسٹ انڈیز کے کریگ بریتھ ویٹ اور آسٹریلیا کے پیٹ کمنز کو بھی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔