PK Press

رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق نئی خبر سامنے آگئی

ranbeer and ali bhatt wedding

بالی ووڈ کی معروف جوڑی اداکار رنبیر کپور اور اداکارہ عالیہ بھٹ کی شادی سے متعلق ایک نئی خبر سامنے آئی ہے۔بھارتی میڈیا کی توجہ آج کل بھارتی فلم نگری کی مشہور جوڑی رنبیر اور عالیہ پر مرکوز ہیں۔حال ہی میں کچھ میڈیا رپورٹس نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ رنبیر اور عالیہ رواں ماہ اپریل کے وسط میں شادی کررہے ہیں۔

 

 

 

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اداکار جوڑی ممبئی شہر میں ہی شادی کرے گی۔اب رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ کی شادی کے حوالے سے یہ خبر سامنے آئی ہے کہ یہ شادی رنبیر کپور کے انکل رندھیر کپور کے گھر میں ہوگی۔

بالی وڈ کی مشہوراداکارائیں فلم کا کتنا معاوضہ لیتی ہیں؟

https://pkpress.net/2022/03/21/bollywood-actress-2/

 

تاہم، اس حوالے سے رندھیر کپور نے بھارتی میڈیا کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ لوگ عالیہ اور رنبیر کے بارے میں اتنی آزادی سے کیوں بات کررہے ہیں۔انہوں نے عالیہ اور رنبیر کے اپنے گھر میں شادی کرنے کے بارے میں کہا کہ ایسی کوئی بات نہیں سنی اور نا ہی وہ ایسی کسی بات سے واقف ہیں۔

براہ کرم ہمیں فالو اور لائک کریں:

پڑھنے کے پچھلے

ہاکی کا بھی چھوٹا فارمیٹ متعارف کرانے کا اعلان

پڑھنے کے اگلے

حکومت اپوزیشن آپس میں لڑ رہے ہیں، معاملہ ہمارے گلے ڈالا جا رہا ہے،سپریم کورٹ

ایک جواب دیں چھوڑ دو

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔